Type Here to Get Search Results !

Khubsurati Shayari Tarif Shayari Mahebooba Ki Tarif Shayari

0

Khubsurati Shayari Tarif Shayari Mahebooba Ki Tarif Shayari  


Shayari urdu poetry 

 سازوں میں بہترین ساز تیری ہنسی کا ہے 

اور لفظ خوبصورت بھی تم ہی پہ جچتا ہے

Love shayari urdu 

Love shayari Hindi

ہاتھ اٹھ جائیں جو پورے تو قیامت آ جائے

حشر اٹھا رکھا ہے آدھی تیری انگڑائی نے

Alone shayari urdu

Alone shayari hindi

میرے حسن کو پردے کی ضرورت ہی کیا ہے 

کون رہتا ہے ہوش میں مجھے دیکھنے کے بعد


تیرے حسن وجمال کی مثال کیا دوں

اگر دیکھنا ہو تو آ کر میرا تڑپنا دیکھ لے



Khubsurti shayari urdu khubsurat shayari hindi

ہم مردوں کی حسن و جمال کی کیا مثال دیں تم نے دیکھا نہیں زلیخا کا تڑپنا


کلیوں کا رس نچوڑ کے بھر لوں کوئی دوات

پھر حسن بے مثال کی اک اک ادا لکھوں



Zulf mout dil sath shayari

نہ جھٹکو زلف سے پانی موتی ٹوٹ جائیں گے

 تمہارا تو کچھ نہ بگڑے گا ہمارا دل ٹوٹ جاۓ گا


نغمۂ عشرت پر رقص کرتی ہیں کلیاں 

کہ گلستاں میں لگتی ہے وہ گلاب جیسی 


2 line urdu shayari  poetry 2 line hindi shayari 

اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا 

آسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا


‏جان لیوا تھا اس کا سانولہ رنگ

اور ہم کڑک چاۓ کے شوقین بھی تھے


Indian girl mahendi 

تیرا کنگن تیرا جھمکا اپنی جگہ

ہائے تیری یہ پائل توبہ توبہ


 یوں تو پہلے بھی حور لگتی ہے 

آج اس نے جھمکا بھی پہن رکھا ہے

Post a Comment

0 Comments