Type Here to Get Search Results !

Khubsurati Shayari Tarif Shayari Mahebooba Ki Tarif Shayari Sundar Shayari

0

 

Khubsurati Shayari Tarif Shayari Mahebooba Ki Tarif Shayari, Sundar Shayari, Tarif Poetry, khubsurat poetry urdu


مہک اٹھا ہـے سارا شہر گلاب کی خوشبو سـے

لگتا ہـے آج پھر سجے ہیں گجرے اس کی کلائیوں میں


نتھلی سے اوپر پلکوں سے نیچے گھونگھٹ رکھ 

مجھ کو آدھا چاند بہت ہی پیارا لگتا ہے


💚


‏ﻣﺎﺭ ﮈﺍﻟﮯ ﮔﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﯾﮧ ﺟﻤﺎﻝ ﻣﺠﮭﮯ

‏ﭼﮭﻮﮌ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ مجھے



مصعوم چہرہ آنکھوں میں شرارت

کسیے ممکن کوئی دیکھے اور فدا نہ ہو


💚

بہت تعریف کرتا ہے وہ میری چوڑیوں کی 

مگر لفظ کم پڑ گئے جب میں نے جھمکے پہنے


‏بال کھلے تھے اس کے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا

ہونٹوں پہ تل نے تو اودھم ہی مچا رکھا تھا



💚

اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے

جس نے ڈالی نظر بری ڈالی


‏نہ جاؤ اس کی گم سم سادگی پر

سمندر ہے تو پھر گہرا بھی ہوگا


💚

یہ آئینے تجھے تیری خبر نہ دے سکے گے

آ دیکھ میری آنکھوں میں کہ تو کتنا حسین ہے




تجھ کو خوابوں میں دیکھنے والے

کتنی مشکل سے جاگتے ہونگے



💚

تیرا یوں سنگار کرنا بتا رہا 

کتنی محبت ہے تمہیں خود سے 



اتنا بھی نہ دیکھو خود کو پگلی 

کہیں آئینہ ہی نا ٹوٹ جائے شرما کر




💚

نتھنی سے اوپر پلکوں سے نیچے گھونگھٹ رکھ

مجھ کو آدھا چاند بہت ہی پیارا لگتا ہے


لوگ صورت پر مرتے ہیں 

ہمارا دل ان کے حجاب پر آیا ہے


💚

نہیں کر سکتے تعریف حسن اس کی 

الفاظ ہی نہیں ہے بیان کرنے کیلئے



Post a Comment

0 Comments